اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں حضرت زینب (س) کے روضے کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہوئے ایران جوان نور محمد قاسمی کا گزشتہ روز شہادت حضرت زینب (س) کے دن قم میں تشییع جنازہ کیا گیا۔
16 مئی 2014 - 14:04
News ID: 609063